تیسری یوتھ آرچری چیمپئن شپ ‘ ملاکنڈ کے محمد انصار کی ٹاپ پوزیش حاصل کرلی

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on email

بٹہ کنڈی… تیسری یوتھ آرچری چیمپئن شپ ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے محمد انصار نے جیت لی- ناران کے علاقے بٹہ کنڈی یوتھ ہاسٹل میں کھیلے جانیوالے آرچری چیمپئن شپ میں بیس تیر اندازوں نے حصہ لیا جس میں مختلف کیٹگریز کے مقابلے ہوئے ان مقابلوں میں پوائنٹس کی بنیاد پر محمد انصار نے پہلی ‘ عماد نے دوسری اور فیصل نے تیسری پوزیشن حاصل کی .اختتامی تقریب میں پختونخواہ آرچری کلب کی صدر اور صوبے کی پہلی خاتون آرچر و کوچ سارا خان نے نمایاں پوزیشن ہولڈر تیر اندازوں میں انعامات تقسیم کئے . جبکہ پہلے’ دوسرے اور تیسری پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات بھی تقسیم کئے گئے.