فواد علی شاہ فٹ بال ٹورنامنٹ ‘ ایف سی کی ٹیم کی جیت

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on email

مردان…مردان کے شیخ کلے گرائونڈ پر کھیلے گئے شہید فواد علی شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں طورو ایف سی اور نصیر کلی ینگ ایف سی کی ٹیموں کے مابین مقابلہ ہوا کھیل کے آغاز میں طورو ایف سی کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور یوں فواد علی شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا یہ اہم میچ طورو ایف سی کی ٹیم نے جیت لیا.واضح رہے کہ تحصیلدار باجوڑ فواد علی شاہ کی یاد میں منعقد ہونیوالے اس ٹورنامنٹ کو سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے سپانسر کیا ہے اور ا س میں مردان کی ٹاپ ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں