پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع فٹ بال گراﺅنڈ بین الصوبائی گیمز کی وجہ سے تیس ستمبر تک بند کردی گیا

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on email

پشاور… بین الصوبائی مقابلوں کے انعقاد کے پیش نظر پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع فٹ بال گراﺅنڈ کو تیس ستمبر تک بند کردیا گیا ہے اور اس بارے میں کھلاڑیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ تئیس ستمبر سے تیس ستمبر تک فٹ بال گراﺅنڈ آنے سے گرہیز کریں کیونکہ فٹ بال گراﺅنڈ کو انٹر پراونشل مقابلوں کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے. واضح رہے کہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شا م کے اوقات میں فٹ بال اور اتھلیٹکس کے کھلاڑی ٹریننگ کیلئے آتے ہیں جبکہ شام گئے یہاں پر مختلف شعبو زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد وزن کم کرنے سمیت متعدد ورزشیں کرتے نظر آتے ہیں..